تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شعیب ملک کے سسرالی رشتہ دار24 اپریل کو پاکستان آئینگے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8693 -
لاہور… کرکٹرشعیب ملک کے سسرالی خاندان کے12افراد24 اپریل کو بھارت سے پاکستان آئینگے? وہ سیالکوٹ اورلاہورمیں دعوت ولیمہ میں شرکت کے بعد28 اپریل کو بھارت روانہ ہونگے?ثانیہ مرزا کی فیملی کے جو افراد حید رآباد دکن سے لاہور آئیں گے ان میں ثانیہ مرزاکے والد عمران مرزا ،اورانکی بہن انعم مرزا دیگر قریبی رشہ دار شامل ہیں ?یہ مہمان24 اپریل کو شام چھ بجکر10 منٹ پر لاہور پہنچیں گے? ولیمہ کی تقریبات مین شرکت کے بعد یہ مہمان28اپریل کو واپس لاہور سے دہلی روانہ ہونگے?بھارت واپس جانے والوں میں دلہن ثانیہ مرزا اور دولہا شعیب ملک بھی شامل ہوں گے?دیگر مہمانوں میں مسز عزیزہ فرحان ، رفعت ناہید،ملیحہ بیگ ،محمد عبدالحق،مرزا فیاض بیگ،محمد فرحان ،منظور محبوب خان،محمد شفیع عثمان ، حمیرا شفیع اورشاہین جہانگیر شامل ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.