تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اعجاز الحق نے 18ویں ترمیم سپریم کورٹ میں چیلنج کردی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8693 -
اسلام آباد…پاکستان مسلم لیگ ضیاکے سربراہ اعجازالحق نے اٹھارہویں ترمیم کوسپریم کورٹ میں چیلنج کردیاہے? سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انھوں نے کہا اٹھارھویں ترمیم نے آئین کا حلیہ بگاڑ دیا ہے ? انھوں نے کہا کہ یہ18کروڑ عوام کا اسلامی ملک ہے ،اسے باہر سے کمزور کرنے کی کوشش کی جارہی ہے? اعجاز الحق کا کہنا تھا کہ اس کی انکوائری ہونی چاہیے کہ پاکستان کو کس نے توڑا،ا نھوں نے کہا ضیا الحق اور ایوب خان تاریخ کا حصہ ہیں?












متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.