5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سینڈرا بلاک نے شادی کی انگوٹھی اتار کر رشتہ ختم کرنے کا اعلان کردیا
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8694 -
ہالی ووڈ …سینٹرل مانیٹرنگ …بالآخر سینڈرا بلاک نے اپنے شوہر جیسی جیمز سے اپنا رشتہ ختم کر نے کا فیصلہ کر ہی لیا ہے ? ہالی ووڈ کی آسکر ایوارڈ یافتہ اداکارہ سینڈرا بلاک نے حال ہی میں اپنی شادی کی انگوٹھی اتار کر یہ اعلان کردیا ہے کہ ان کے اور جیسی جیمز کے راستے جُدا ہوگئے ہیں? پچھلے ماہ ایک ماڈل کے ہمراہ جیسی جیمز کے تعلقات کے منظر عام پر آنے کے بعد ان کی شادی شدہ زندگی میں کئی دشواریاں پید ا ہوگئی تھیں جس کا اختتام سینڈرا نے انگوٹھی اتار کے کردیا ہے?