5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سر کے نیچے بازو رکھ کر سونے والے افراد کے لئے خصوصی تکیہ تیار
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8694 -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …مختلف لوگوں کے سونے کے انداز مختلف ہوتے ہیں? کئی لوگ سوتے ہوئے سر کے نیچے بازو رکھ کر سوتے ہیں جس کے باعث اکثر اوقات ان کے ہاتھ ُسن ہوجاتے ہیں اور خون کی روانی متاثر ہوتی ہے? اسی تکلیف سے محفوظ رہنے کے لئے ایسا خصوصی تکیہ تیار کیا گیا ہے جس کے نچلے حصے میں ایک خم دار حصہ بنایا گیا ہے جس کے نیچے بازو رکھ کر باآسانی سویا جاسکتا ہے ?