5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اٹھارہویں ترمیم جمہوری حکومت کی بڑی کامیابی ہے،برطانوی ہائی کمیشن
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8694 -
اسلام آباد…پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر ایڈم تھامسن نے کہا ہے اٹھارہویں ترمیم جمہوری حکومت کی بڑی کامیابی ہے اور پاکستان میں جمہوریت مضبوط ہورہی ہے? اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی تاریخ آتش فشاں ہے،امیدہے اٹھارہویں ترمیم کے بعداب کوئی آتش فشاں نہیں پھٹے گا? ایڈم تھامسن نے مزید کہا کہ اس ترمیم سے سول حکومت مضبوط ہوگی،18ویں ترمیم کوسراہتے ہیں،برطانیہ پاکستان کے ساتھ ہے اور پاکستان میں جمہوری عمل کوسپورٹ کرتارہے گا?