تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پیپکو ملازمین کا 1500 میگاواٹ مفت بجلی کا استعمال ،کمیٹی قائم کرنے کی ہدایت

NoImage -
اسلام آباد…جنگ نیوز…وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پیپکو کے ملازمین کو حاصل مفت بجلی کے استعمال کے معاملے کے جائزہ کے لئے کمیٹی تشکیل دینے کا اعلان کردیا? وزیراعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے وزیراعظم کو بتایا کہ پیپکو کے ملازمین 1500 میگاواٹ مفت بجلی استعمال کر رہے ہیں ،اور بجلی میٹر کے بغیر استعما ل کرتے ہیں ? ایم ڈی پیپکو کا کہنا تھا کہ یہ 1500 میگا واٹ نہیں بلکہ 33 سے 43 میگاواٹ ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.