تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہفتے میں2دن کی چھٹیوں کااطلاق محکمہ تعلیم سندھ پر بھی ہوگا،پیر مظہر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8695 -
کراچی…سند ھ کے وزیر تعلیم پیرمظہرالحق نے کہا ہے کہ ہفتے میں 2دن کی چھٹیوں کااطلاق محکمہ تعلیم سندھ پر بھی ہوگااورسندھ حکومت کے اسکول ،کالجز ہفتہ اوراتوار کو بند رہیں گے?صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ سالانہ چھٹیاں کم کرنے کیلئے اسٹینڈنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.