5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
جا ن ابر اہا م کا مو نچھیں رکھنے سے انکا ر
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8695 -
ممبئی …سینٹرل مانیٹرنگ… با لی ووڈ پروڈیوسر ویپل شاہ نے اپنی نئی فلم میں جا ن ابراہا م کو ایک نیا روپ دینے کے لئے مو نچھیں رکھنے کا مشورہ دیا ہے لیکن جا ن نے ان کی تجو یز کونظر انداز کر کے مو نچھیں رکھنے سے انکا ر کر دیاہے?جا ن ابرا ہا م مو نچھیں نہ رکھنے پر بضد ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ وہ جا نتے ہیں کہ ان کے چہرے پر مو نچھیں اچھی نہیں لگے گی?