تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کوّے خوراک کے حصول کے لیے مختلف اشیاء استعمال کرسکتے ہیں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8695 -
ویلینگٹن …سینٹرل مانیٹرنگ …نیو زی لینڈ کی یونیورسٹی آف آکلینڈ کے سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیقی ریسرچ سے پتا چلایا ہے کہ کوّے اپنی خوراک کے حصول کے لیے تین مختلف چیزیں استعمال میں لا سکتے ہیں جس میں اوزار بھی شامل ہیں?اپنے مسائل کو خود حل کرنے کی صلاحیت سے مالا مال پرندوں کی یہ واحدقسم ہے جو مہارت ،کاریگری حتی? کے دستکاری جیسے ہتھکنڈے اپنا کر پہنچ سے دور خوراک حاصل کرنے کے لیے شکنجے اور اوزارخود ہی تیار کرلیتے ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.