تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تین پہیوں والی منفرد لیموزین گاڑی

NoImage -
لندن …سینٹرل مانیٹرنگ …چار پہیوں والی گاڑیاں اور لیموزین تو ہر کسی نے دیکھی ہونگی لیکن تین پہیوں والی رکشے نما گاڑیاں شاید کسی کی نظر سے ناگزری ہوں?حال ہی میں تین پہیوں والی ایک منفرد لیموزین منظر عام پر آئی ہے جو اسکوٹر رکشے کے طرز پر چلائے جانے کی صلاحیت رکھتی ہے?دلکشی اور خوبصورتی سے ڈیزائن کی گئی اس لیموزین گاڑی میں کشادہ صوفے اور بڑا ٹیلی ویژن بھی موجود ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.