تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

قصہ خوانی خودکش دھماکا:جماعت اسلامی کا ایک اور کارکن اسپتال میں چل بسا

NoImage -
پشاور ... قصہ خوانی خودکش دھماکے میں زخمی ہونے والا جماعت اسلامی کا رکن محمد سعید اسپتال میں دم توڑ گیا? ان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا کردی گئی?پشاور کے علاقے کوہاٹی کا رہائشی محمد سعید پیر کے روز قصہ خوانی خودکش حملے میں شدید زخمی ہوگیا تھا? جمعرات کی صبح اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا? محمد سعید کی نماز جنازہ کوہاٹی چوک میں ادا کی گئی? جس میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی? اس موقع پر ماحول خاصا سوگوار رہا? نماز جنازہ کے بعد انہیں آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا? محمد سعید کے انتقال کے ساتھ قصہ خوانی خودکش دھماکے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد پچیس ہوگئی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.