5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
آشوتوش گواریکر کے لیے راج کپور ایوارڈ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8696 -
ممبئی ... بالی ووڈ اور بین الاقوامی سطح پر فلمسازی کے میدان میں شہرت حاصل کرنے والے اشوتوش گواریکر کو اب” راج کپور اسپیشل کنٹری بیوشن اسٹیٹ ایوارڈ“ سے بھی نوازا جائے گا?ریاست مہاراشٹرا کے وزیر اعلی اشوک چاون 27اپریل کو ایک تقریب میں انہیں یہ ایوارڈ دیں گے? راج کپور ایوارڈ ہندی فلم انڈسٹری میں اعلی خدمات کے اعتراف میں اسٹیٹ گورنمنٹ کی جانب سے دیا جاتا ہے?واضح رہے کہ عالمی سطح پر معتدد ایوارڈ حاصل کرنے والے آشوتوش گواریکر نے فلمی شائقین کو ”لگان“، ”جودھا اکبر“ اور”Swades “جیسی یادگار فلمیں دیں?