تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برٹنی اسپیئرنے رہنمائی کے لیے نجومی سے رابطہ کر لیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8696 -
لاس ویگاس ... امر یکی پاپ اسٹار برٹنی اسپیئر،جن کی اپنے بوائے فرینڈ ایجنٹ Jason Trawickکے ساتھ کشیدہ تعلقات کی خبریں میڈیاکی زینت بنی ہوئی ہیں، نے مستقبل میں Jasonسے اپنے تعلقات کے بارے میں جاننے کے لیے برطانوی نجومی Russell Grantسے رابطہ کیا ہے?ذرائع کے مطابق برطانوی نجومی رسل گرانٹ کو گلوکار برٹنی اسپیئر کا ایک ای میل مو صول ہوا جس میں انہوں اپنی آئندہ زندگی اوراپنے بوائے فرینڈ ”William Morris“ایجنسی کے ایجنٹ Jason Trawickسے اپنے تعلقات کے بارے میں جاننے کی خواہش ظاہر کی ہے?رسل گرانٹ کا کہنا ہے کہ برٹنی اس سے قبل بھی مشورہ لینے کے لیے ان سے رابطہ کر چکی ہیں?ذرائع نے اس بات کا بھی انکشاف کیا ہے کہ برٹنی نے ماضی میں بھی اپنے مستقبل کے بارے میں رسل گرانٹ سے مشورے لیے جو ان کے لیے سود مند ثابت ہوئے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.