تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آئس لینڈ،آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ اور دھویں میں کمی ہو گئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8697 -
لندن…آئس لینڈ کے آتش فشاں سے نکلنے والی راکھ اور دھواں کم ہوگیا ہے تاہم ہوا کے بدلتے ہوئے رخ سے آئس لینڈ کے شمالی ہوائی اڈے پہلی بار بند کیے جائیں گے?آئس لینڈ کا آتش فشاں پچھلے ہفتے سے لاوا، راکھ اور دھواں چھوڑ رہا ہے جس کی وجہ سے چھ روز تک برطانیہ سمیت یورپ کے بیشتر ہوائے اڈے بند رہے اور ہزاروں پروازیں اور مسافر متاثر ہوئے?اگرچہ ابھی بھی آتش فشاں پھٹنے سے جھٹکے محسوس ہورہے ہیں تاہم اب دھواں اور راکھ کم نکل رہی ہے?آتش فشانی عمل کے چند ماہرین کا خیال ہے کہ ابھی آتش فشاں سے لاوا نکلنے کے امکان ہے جبکہ کئی اورکا خیال ہے کہ اب آتش فشاں حرکت نہیں کرے گا اور خاموش ہوجائے گا?خیال رہے کہ پچھلے بار یہ آتش فشاں1918میں پھٹا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.