تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہیڈ فون سے بلند آواز میں موسیقی سننے سے سماعت ختم ہو سکتی ہے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8697 -
نیویارک…امریکی سائنسی و طبی ماہرین نے ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف کیا ہے کہ آئی پوڈ یا MP3پلےئر کی مددسے تیز آوازمیں موسیقی سننے سے سماعت مکمل طور پر متاثر ہوسکتی ہے? ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل جیٹ انجن کے شور جتنی آواز پر میوزک سن کر اپنی صحت اور سماعت دونوں کو متاثر کررہے ہیں?ماہرین کے مطابق کانوں میں ائیر فون کے ذریعے تیز آواز میں میوزک سننا120Decibelجتنا تیز شور پیدا کرتا ہے جو ایک جیٹ طیارے کے انجن کے شور کے برابر ہے?ماہرین کے مطابق دنیا بھر میں موبائل فونز میں میوزک پلےئرز کے اضافے کے ساتھ اب90فیصد نوجوان نسل روزانہ تیز موسیقی سننے میں مشغول ہے جس سے ان کی صحت پربُرے اثرات مرتب ہورہے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.