تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

9ماہ میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.42فیصد کمی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8698 -
کراچی …موجوہ مالی سال کے ابتدائی9ماہ میں ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں1.42فیصد کی کمی ہوئی تاہم مارچ میں اس کی درآمدات میں 110فیصدکا اضافہ ریکارڈ کیا گیا?وفاقی ادارہ شماریات کے جاریکردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران ملک میں7ارب34کروڑ ڈالر مالیت کے پٹرولیم مصنوعات درآمد کی گئیں جو اسی عرصے میں گزشتہ مالی سال7ارب 44 کروڑ ڈالر کی درآمد کی گئی تھی ?اعداد وشمار کے مطابق مارچ2010میں1ارب41لاکھ ڈالرکے پٹرولیم مصنوعات کی درآمد کی گئیں جو اسی عرصے میں گذشتہ سال سے185 فی صد زائد ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.