تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کھانوں میں دارچینی کا استعمال کولیسٹرول اور شوگر کے خلاف انتہائی مفید

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8698 -
واشنگٹن…برصغیر کے کھانوں میں گرم مصالحوں کا استعمال ایک اہم جز ہے اور اب ایک جدید ریسرچ کے میں کھانوں میں دار چینی کا استعمال کو لیسٹرول اور ذیابطیس کے خلاف انتہائی مفید پایا گیا ہے?امریکا میں ڈپارٹمنٹ آف ایگری کلچر میں کی جا نے والی اس تحقیق کے مطا بق روز مرہ کی خوراک میں دار چینی کا استعما ل کو لیسٹرول لیول کم کرنے میں نہایت اہم کر دار ادا کر تا ہے? اس کے علاوہ یہ ٹائپ ٹو ذیابطیس میں بھی بہت مفید ہے?ماہرین کا کہنا ہے کہ دارچینی کا باقاعدہ اور مناسب مقدار میں استعمال لیوکیمیا اور لیمفوما کے کینسر سیلز کے خلاف بھی موثر ثابت ہوا ہے جبکہ یہ خون گاڑھا ہونے یا بلڈ کلو ٹنگ ہونے سے بھی روکتی ہے ??

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.