تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سپریم کورٹ نے بیگم نصرت بھٹو کو عدالت حاضری سے مستثنی? قرار دیدیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8699 -
اسلام آباد…سپریم کورٹ نے نصرت بھٹو کو ذاتی طور پر عدالت میں حاضری سے مستثنی? قرار دیدیاہے?چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمدچوہدری نے ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرتے ہوئے احتساب عدالت میں نصرت بھٹو کی طلبی کا نوٹس معطل کردیا ?سپریم کورٹ نے نیب کے پراسیکیوٹر جنرل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت5مئی تک ملتوی کردی ?چیف جسٹس پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری نے مقامی اخبارات میں شائع ہونیوالی خبر پر ازخود نوٹس لیا تھا ، جس میں بیگم نصرت بھٹو کو راول پنڈی کی احتساب عدالت نمبر تین میں کوٹیکنا ریفرنس میں ان کی علالت کا سرٹیفکیٹ مسترد کرتے ہوئے15مئی کو طلب کیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.