تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

وینا ملک اور آصف نے ایکدوسرے کیخلاف درخواستیں واپس لے لیں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8699 -
لاہور…اداکارہ وینا ملک اورکرکٹرمحمدآصف کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کے بعد دونوں نے لاہورہائی کورٹ میں ایک دوسرے کے خلاف درخواستیں واپس لے لیں?اداکارہ وینا ملک نے بوگس چیک دینے کے الزام میں محمدآصف کیخلاف مقدمہ درج نہ کیے جانے پرہائی کورٹ سے رجوع کیاتھا جبکہ محمدآصف نے درخواست دائر کی تھی کہ اس بات کی انکوائری کرائی جائے کہ چوری شدہ چیک وینا کے پاس کیسے پہنچے?عدالت کے روبرو دونوں کے وکلا نے بتایاکہ اداکارہ اورکرکٹرکے درمیان سمجھوتہ طے پاگیاہے اوروہ ایک دوسرے کے خلاف درخواستیں واپس لیتے ہیں جس پر عدالت نے درخواستیں نمٹادیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.