تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاٹ پاکستان اور تھل لمیٹڈ نے اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا

NoImage -
کراچی …لاٹ پی ٹی اے نے رواں سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 87 کروڑ30 لاکھ روپے کا خالص منافع حاصل کیا?کراچی اسٹاک ایکسچینج میں جاری مالیاتی نتائج کے مطابق لاٹ پاکستان کی جنوری سے مارچ کے د وران87 فی حصص آمدنی58 پیسے رہی ہے ?دوسری جانب تھل لمیٹڈنے بھی اپنے مالیاتی نتائج کا اعلان کردیا، جس کے مطابق جولائی سے مارچ2010کے د وران کمپنی کو88کروڑ روپے کا خالص منافع ہوا جبکہ فی حصص آمدنی 17 روپے 22 پیسے رہی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.