تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سپریم کورٹ کے فیصلوں پر ہرصورت عمل کرائیں گے، چیف جسٹس

جنگ نیوز -
??لاہور. . . . . . . . سپریم کورٹ کے چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے کہاہے کہ عدالت عظمی ? کے فیصلوں پر ہرصورت میں عمل کرایاجائے گا?انہوں نے یہ بات لاہور ہائی کورٹ بارایسوسی ایشن کے عہدے داروں سے سپریم کورٹ لاہوررجسٹری میں ملاقات کے دوران کہی ?چیف جسٹس آف پاکستان نے کہا کہ عدلیہ عوام کو فوری انصاف کی فراہمی میں اپنا کرداراداکررہی ہے ? باراوربنچ ایک دوسرے کے لئے لازم وملزوم ہیں ? ان کے باہمی تعاون کے بغیر عام آدمی کوانصاف کی فراہمی ممکن نہیں ?لاہور بارکے عہدے داروں نے چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کواپنے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی اورمطالبہ کیاکہ وکلا تحریک کے دوران وکلا پرتشدد کرنے والے افسروں اورحکام کے خلاف کارروائی کی جائے?چیف جسٹس نے انہیں یقین دلایاکہ سپریم کورٹ اس سلسلے میں کارروائی کرے گی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.