تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

حیدرآبادڈسٹرکٹ کوتوڑنے کافیصلہ غلط تھا،وزیراعظم گیلانی

جنگ نیوز -
حیدرآباد. . . . . . .وزیر اعظم یوسف رضاگیلا نی نے کہا کہ حیدرآبادڈسٹرکٹ کو توڑنے کافیصلہ غلط تھا،حیدرآبادضلع کوتوڑکرحیدرآبادکے عوام کیساتھ زیادتی کی گئی?وزیراعظم گیلانی کا حیدرآباد ڈویژن کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ این ایف سی ایوارڈ کے مطابق بجٹ کی تیاری بھی بڑا چیلنج ہے?انہوں نے کہا کہ میں سندھ کے کارکنوں سے ملاقاتیں کررہا ہوں، بجٹ سے عوام کی امیدیں وابستہ ہیں?انہوں نے بتایا کہ سردارعطااللہ مینگل سے جن مسائل پربات ہوئی انھیں حل کیاجائے گا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.