تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

برطانیہ :گورکن نے اسٹیل کے تابوت کی مدد سے گاڑی تیار کرلی

جنگ نیوز -
لندن ... برطانوی کاؤنٹی ایسکس کے قصبےRomfordسے تعلق رکھنے والے گورکن اور ٹیٹو آرٹسٹ 62سالہPhil Bissettنے اسٹیل کے تابوت کی مدد سے جدید اسپورٹس کار تیار کرلی?7فٹ لمبی اس اسپورٹس کار میں صرف ایک نشست ہے اور یہ سو میل فی گھنٹہ کی رفتار سے دوڑتی ہے?Bissettنے اپنی Holy Smokeنامی اس گاڑی کو تخلیق کرنے کے لیے آن لائن98پاؤنڈ کا اسٹیل کا تابوت خریدا تھا? اس تابوت کو گاڑی کے مکمل ڈھانچے میں تبدیل کرنے کے لیے Bissett نے اس میں اپنی بیٹی کی واکسویگن کا1300سی سی انجن جبکہ ناکارہ ڈمپر ٹرک،بیچ بگھی اور فورڈگاڑیوں کے بیکار پُرزہ جات استعمال کیے?Bissettنے اپنی گاڑی کی نمبر پلیٹ اپنے پرانے قبریں کھودنے کے پیشے کے حوالے سےDiggکے نام سے تیار کی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.