5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سلمان اوردپیکاہدایتکا ر اتل اگنی ہوتری کی فلم میں ساتھ نظر آئیں گے
جنگ نیوز -
ممبئی ... بالی وڈ اداکار سلمان خان اوردپیکاپادوکون ہدایت کا ر اتل اگنی ہوتری کی فلم میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے?ذرائع کے مطابق ہدایت کار اتل اگنی ہوتری اپنے بر ادر نسبتی اورDeepikaپادوکون کو اپنی نئی آنے والی فلم میں سائن کرنے کے خواہش مند ہیں?ذرائع نے اس بات کا بھی دعوی? کیا ہے کہDeepikaاپنے سابقہ بوائے فرینڈ رنبیر کپور کی کترینہ کیف سے دوستی کی وجہ سلمان خان کے ساتھ اس فلم میں کام کرنے کے لیے تیا ر نہیں ہوں گی?واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سلمان اور Deepikaکی ہدایت کا ر انیس بزمی کی فلم میں ساتھ کام کرنے کی خبریں گرم تھی جس کی انیس بزمی نے تردید کی تھی?