تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امتحان کی تیاری کروانے والا انوکھا تکیہ

جنگ نیوز -
ٹورنٹو…سینٹرل مانیٹرنگ…امتحانات میں طالبعلموں کے لئے ہر لمحہ قیمتی ہوتا ہے جس کی وجہ سے کچھ بچے تیاری کرنے کی غرض سے سوتے بھی نہیں ہیں تاہم اب ان کی یہ پریشانی دور ہوجائے گی? حال ہی میں ایک بین الاقوامی کمپنی نے ایسادلچسپ تکیہ تیا ر کیا ہے جو سوتے میں بھی آپ کو پڑھاتا رہے گا? یہ منفرد تکیہ سوتے وقت آپ کے لیکچر اور نوٹس آپ کو سناتا رہے گا جس سے نیند کے دوران بھی آپ کا revision ہوجائے گا? Sound Sleep نامی اس تکیے میں موجود خصوصی اسپیکر لگائے گئے ہیں جس کا ایک تار MP3 پلیئر سے جوڑ دیا جاتا ہے جس کے ذریعے آپ تمام رات ریکارڈ کئے گئے لیکچر اور نوٹس سن سکتے ہیں?










متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.