تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سونم کپور اور اونتیکا کی دوستی نے عمران خان کو بے زار کردیا

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…بالی وڈ میں ایک ساتھ کام کرنے والے اداکار وں کے درمیان گہری دوستی ہونا کوئی نئی بات نہیں تاہم ان کے عزیزوں اور دوستوں سے گھل مل جانا عجیب ضرور ہے? فلم I Hate Love Stories کے سیٹ پر دوست بننے والے اداکار عمران خان اور سونم کپور کی نئی دوستی کے چرچے تو عام ہو ہی رہے تھے تاہم اب پتا چلا ہے کہ عمران خان کی منگیتر اونتیکا بھی اس فہرست میں شامل ہوگئی ہیں ? ذرائع کے مطابق اداکارہ سونم کپور اور اونتیکا فلم کے سیٹ پر پورا وقت سر جوڑے خوش گپیوں میں مصروف نظر آتی ہیں جبکہ عمران ان دونون کی باتوں سے بیزار ہوکر جمائیاں لیتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں?








متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.