تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سائنسدانوں نے الزائمر کا باعث بننے والا جین دریافت کرلیا

جنگ نیوز -
برلن…سینٹرل مانیٹرنگ…جرمنی کے سائنسدانوں نے ایک حالیہ تحقیق میں انسانی دماغ کا وہ پوشیدہ حصہ ڈھونڈ لیا ہے جو یاداشت کے دروازے کا فریضہ سر انجام دیتا ہے?انسان کے دماغ میں ایک ایسا ماسٹر سوئچ موجود ہوتا ہے جو بڑھتی عمر اور بیماریوں کے ساتھ خود بخود آف ہوکر یادوں کو دھندلا دیتا اور وقت کے ساتھ ساتھ یاداشت جاتی رہتی ہیں?یہ سوئچ دراصل ایکH4K12نامی پروٹین ہے جو یاداشت اور سیکھنے سمجھنے والے جینزکو کنٹرول کرتا ہے?سائنسی و طبی ماہرین اس دریافت کو طب کی دنیا میں ایک اہم سنگِ میل مان رہے ہیں کیونکہ اب انتہائی طاقتور ادویات تیار کرکے الزائمر کے مرض میں مبتلا افراد کی یادوں کے دریچے دوبارہ کھولنے ممکن ہوسکیں گے?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.