تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آپریشن کے دوران مکمل اینستھسیا کے بجائے فلمیں دکھانے کا تجربہ

جنگ نیوز -
?لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…فلم ختم ہو نے سے پہلے آ پریشن کیوں ختم ہوا یہ شکا یت آ ج کل برطا نیہ میں آپریشن کے مر یض کر رہے ہیں ? بر طا نیہ کے گلا سکواسپتا ل میں ایک نئے تجربے کے تحت آ پر یشن کے دوران مر یضو ں کو مکمل اینستھسیا دینے کے بجا ئے فلمیں دکھا ئی جا رہیں ہیں?اسپتال کے اینستھسیا کے ماہر ڈاکٹر نک کا کہنا ہے کہ وہ مر یضو ں کو مکمل بے ہوش کر نے کے بجا ئے انہیں توجہ بٹا نے کے لیے فلمیں دکھا تے ہیں ? ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ فیصلہ مریضو ں کی مر ضی پر چھوڑتے ہیں کہ وہ بے ہو ش ہو نا پسند کر یں گے یا فلم دیکھنا اور اکثر مریض فلم دیکھنے کا فیصلہ کر تے ہیں? ان کا کہنا ہے گز شتہ اٹھا رہ ما ہ سے یہ تجر بہ کا میا بی سے جا ری ہے اور ابھی تک کو ئی شکا یت سا منے نہیں ہوئی ہے ?










متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.