تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

لاہور: اطالوی سفیر کی وزیراعلی? پنجاب سے ملاقات

جنگ نیوز -
لاہور…پاکستان میں اٹلی کے سفیر ونسنزو پراتی نے وزیراعلی? پنجاب شہبازشریف سے ملاقات کی جس میں پنجاب اور اٹلی کے مابین زراعت،لائیو سٹاک اور تفریحی سہولتوں کی فراہمی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کا فیصلہ کیا گیا?ایوان وزیراعلی? لاہور میں ہونے والی اس ملاقات میں محکموں کے اعلی افسران بھی موجود تھے?وزیر اعلی پنجاب کا کہنا تھا کہ توانائی بحران کی وجہ سے معیشت بری طرح متاثر ہو رہی ہے ،پاکستان کو مختلف شعبوں میں بیرونی سرمایہ کاری کی اشد ضرورت ہے?انہوں نے اٹلی کے ماہرین اور حکومت پنجاب کے افسران کومختلف شعبوں میں تعاون کیلیے لائحہ عمل تیارکرنے پرزوردیا?انہوں نے کہا کہ حکومت لاہور میں60سے زائد اطالوی بزنس کمپنیوں کی نمائش کو خوش آمدید کہتی ہے اور ہر ممکن سہولتیں فراہم کریگی

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.