5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پشاور: بڈھ بیر میں فائرنگ، سب انسپکٹر زخمی
جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے نواحی علاقے بڈھ بیر شہاب خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سب انسپکٹر زخمی ہوگیا?پولیس کے مطابق سب انسپکٹر عاقل اور دیگر اہل کار شہاب خیل میں معمول کے گشت پر تھے ? اس دوران نامعلوم افراد نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی جس سے سب انسپکٹر عاقل معمولی زخمی ہوگئے ? انہیں طبی امداد کے لئے قریبی اسپتال پہنچایا گیا?