5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہزارہ صوبہ تحریک کے قائد بابا حیدرزمان کراچی پہنچ گئے
جنگ نیوز -
کراچی …ہزارہ صوبہ تحریک کے قائد بابا حیدر زمان ایبٹ آباد سے کراچی پہنچ گئے? کراچی ائیرپورٹ پر ہزارہ وال قوم کے افراد کی بڑی تعداد نے بابا حیدر زمان کا زبردست استقبال کیا ? بابا حیدر زمان آج کراچی ریلوے گراؤنڈ کالا پل پر جلسے سے خطاب کریں گے? جیو نیوز سے گفتگو میں چیئرمین ہزارہ قومی جرگہ وقار شاہ کا کہنا تھا کہ اے این پی سندھ کے صدر شاہی سید نے کراچی میں ہزارہ وال جماعتوں سے ملاقات کی بات کی تھی ? لیکن اب تک کوئی رابطہ نہیں کیا گیا ?