تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین:ایک شخص نے ماں، بیوی، بیٹی سمیت آٹھ افراد کوہلاک کردیا

جنگ نیوز -
بیجنگ …چین میں ایک شخص نے اپنی ماں، بیوی، بیٹی اور چار پڑوسیوں سمیت آٹھ افراد کو چاقو کے وار کرکے ہلاک کردیا? ملزم کو گرفتار کرلیا گیا?سرکاری خبر ایجنسی نے پولیس کے حوالے سے بتایا کہ واقعہJiangxi صوبے کے علاقے جی شوئی کے گاؤں چینگ یوان میں پیش آیا? مشتبہ ملزم Zhou Yezhong کے ہاتھوں قتل ہونے والوں میں اس کی ماں، بیٹی، بیوی، چار پڑوسی اور ایک پناہ گزین کارکن شامل ہے? پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.