تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ویلیوایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کاکوئی جواز نہیں،چودھری پرویزال?ہی

جنگ نیوز -
گجرات…مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنماچودھری پرویزال?ہی نے کہاہے کہ ویلیوایڈڈ ٹیکس کے نفاذ کاکوئی جواز نہیں،یہ تاجروں کے ساتھ سراسر زیادتی ہے اور وہ اس کے خلاف ہر سطح پر آواز اٹھائیں گے?گجرات میں تاجرکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ شہبازشریف پیپلز پارٹی سے مل کردکانیں بندکرارہے ہیں،تونوازشریف احتجاج کی دھمکیاں دے رہے ہیں،اس طرح دونوں بھائی اقتدار کیلئے عوام کو بیوقوف بنا رہے ہیں?پرویز ال?ہیکاکہناتھا کہ کسانوں کو گندم کی پوری قیمت نہیں مل رہی،جبکہ پنجاب کو دیوالیہ کرنے والے خود ساختہ خادمِ اعلی? مہنگائی اوربیروزگاری کے تحفے دینے کے بعداپنے چہیتوں کو نواز نے میں مصروف ہیں?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.