5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
لاہور:الخدمت فاؤنڈیشن کے زیراہتمام واٹرفلٹریشن پلانٹ کاافتتاح
جنگ نیوز -
لاہور…الخدمت فاو?نڈیشن اور حکومت جاپان کے تعاون سے لاہور کے علاقے کوٹ لکھپت میں صاف پانی کی فراہمی کیلئے واٹر فلٹریشن پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا?واٹر فلٹریشن پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر نعمت اللہ خان اور حکومت جاپان کے نمائندے آکیراگوٹوموجودتھے?اس سے پہلے فاؤنڈیشن فیصل آباد میں دواورسرگودھا،شیخوپورہ اور سیالکوٹ میں ایک ایک واٹر فلٹریشن پلانٹ لگاچکی ہے جبکہ لاہور میں دوپلانٹ لگائے جائیں گے?حکومت جاپان کے نمائندے آکیراگوٹو کا کہنا تھا کہ ان کی حکومت پاکستان میں اس طرح کے مزیدمنصوبوں پر بھی کام کرتی رہے گی?