تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہنزہ میں مصنوعی جھیل سے متاثرہ افراد کو منتقل کیا جائے، نوازشریف

جنگ نیوز -
لاہور…مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے ہنزہ کی مصنوعی جھیل سے پانی کے اخراج اور مقامی آبادی کے تحفظ کیلئے فوری اور ہنگامی اقدامات کا مطالبہ کیا ہے ?مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں ہنزہ کی مصنوعی جھیل میں پانی کی بلند ہوتی سطح اور علاقوں کے مکینوں کی مشکلات پر اظہار تشویش کیا ہے? نواز شریف نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ مقامی آبادی کو جلد از جلد محفوظ مقامات پر پہنچانے کا اہتمام کیا جائے? مسلم لیگ ن کے قائد نے کہا کہ حکومت اس بات کو یقینی بنائے کہ قیمتی انسانی جانوں اور املاک کو نقصان نہ پہنچے ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.