تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

مسلم لیگ ن سڑکوں پرفیصلے کرنے کی دھمکیاں نہ دے،احمد مختار

جنگ نیوز -
گجرات…وزیردفاع چودھری احمد مختار نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن سڑکوں پرفیصلے کرنے کی دھمکیاں نہ دے?گجرات میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری احمد مختار نے کہا کہ امریکہ میں ٹائم اسکوائر سازش میں ملوث فیصل شہزاد نے کوئی اچھاکام نہیں کیاَاس سے وہاں مقیم مسلمان متاثرہوسکتے ہیں?انہوں نے کہا کہ حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے پر عمل کرے گی?ان کا کہنا تھاکہ ہمیش خان نے جرم کیاہے تواسے سزا ضرورملے گی، بجلی کی لوڈشیڈنگ کامعاملہ تین سال میں حل ہوجائے گا?ان کا کہنا تھا کہ گیلانی من موہن ملاقات میں کشمیر سمیت تمام امور پر تبادلہ خیال کیاگیا?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.