5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
فیصل شہزاد کے والد کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ،میاں افتخار
جنگ نیوز -
نوشہرہ…وزیر اطلاعات خیبر پختون خوا میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ فیصل شہزاد کے والد کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا? نوشہرہ میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیصل شہزاد کے والد ایئروائس مارشل ریٹائرڈ بہار الحق کو حفاظتی تحویل میں لیا گیا ہے اور ان سے تحقیقات کی جارہی ہے?