تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی والدہ انتقال کرگئیں

جنگ نیوز -
لاہور…اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان کی والدہ آج صبح لاہور میں انتقال کرگئیں?رانا اقبال احمدخان کی والدہ اورسابق صوبائی وزیر رانا پھول محمد خان مرحوم کی اہلیہ معدے کے مرض کے باعث دو ہفتے سے سروسز اسپتال لاہورمیں زیر علاج تھیں? ان کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصربھائی پھیرو کے قریب آبائی گاؤں لمبے جاگیرمیں ادا کی جائیگی? مسلم لیگ(ن)کے قائد نواز شریف، وزیر اعلی? شہباز شریف ، سردار ذوالفقار کھوسہ، رانا مشہود احمد خان اور دیگر رہنماؤں نے ان سے تعزیت کا اظہارکیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.