تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پنجاب کی طرح خیبرپختونخوا میں بھی آج سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے

جنگ نیوز -
پشاور…پنجاب کی طرح خیبر پختونخوا میں بھی آج تمام سی این جی اسٹیشن بند رہیں گے?بجلی کے بحران پر قابو پانے کے لئے آج صوبہ میں تمام سی این جی اسٹیشن بند ہیں جو بدھ کی صبح چھ بجے تک بند رہیں گے جس کے خلاف آل پاکستان سی این جی ایسوسی ایشن نے احتجاجی مہم شروع کر رکھی ہے? ایسوسی ایشن کے چیئرمین غیاث پراچہ کے مطابق سی این جی اسٹیشنز کی بندش سے بجلی بحران پر قابو نہیں پایا جاسکتا? انہوں نے کہا کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا میں ہفتے میں ایک دن سی این جی اسٹیشن بند کرنے سے صرف100میگا واٹ بجلی پیدا ہوگی، جب کہ بجلی کا شارٹ چار ہزار میگا واٹ ہے?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.