تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امن کی آشا: پاک بھارت وزرائے خارجہ کا ٹیلی فون پر رابطہ

جنگ نیوز -
اسلام آباد…وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے بھارتی ہم منصب ایس ایم کرشنا سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے? ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے کے دوران دونوں ممالک کے وزراء خارجہ نے جامع مذاکرات اور امن عمل شروع کرنے کی تجاویز پر بات چیت کی?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.