تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

’راج نیتی‘ کی منفرد پروموشن کے لیے ’موبائل وائس بلاگز‘ کا استعمال

جنگ نیوز -
ممبئی . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . بالی وڈ کے معروف ہدایت کار پرکاش جہا کی نئی آنے والی فلم ”راج نیتی“ کی پروموشن کے لیے کترینہ کیف اور رنبیر کپور نے منفرد انداز اختیار کیا?سیاست کے موضوع پر بننے والی فلم” راج نیتی“ میں اہم کردار ادا کرنے والی کترینہ اور رنبیر نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے مداحوں سے اپنے موبائل فون پر وائس بلاگس کے ذریعے بات چیت کریں گے ? دوسری جانب فلم ”راج نیتی“ کی پوری ٹیم کالج اور یونی ورسٹی کے طالبعلموں کے ساتھ جمہوریت اور سیاست کی ذمہ داریوں پر بھی بات کرے گی?ممبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پرکاش جہا نے کہا کہ نوجوان نسل کی سیاست میں دلچسپی کو دیکھتے ہوئے انہیں ان سے گفتگو کرنے کا خیال آیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.