5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ویت نام، انسانی مقناطیسیت کے ثبوت کا عملی مظاہرہ
جنگ نیوز -
لندن . . . ویت نا م میں گزشتہ دنو ں ایک منفرد مقا بلہ منعقد کیا گیا جس میں متعدد افراد نے اپنے اندر مو جو د مقنا طیسی صلا حیتوں کا مظا ہر ہ کیا ?اس مو قع پر شر کا ء نے اپنے جسم میں مو جود مقنا طیسی کشش کے بل بو تے پر اپنے بدن پر لو ہے کی اشیا ء جیسے کھا نے کے چمچ،کا نٹے اور پلیٹوں کو چپکا کر داد وصول کی?اس مقا بلے میں ایک شخص نے 42کلو گرام وزنی لو ہے کی سِل کو اپنے جسم کے سا تھ چپکا کر نا صرف سب کو حیرا ن کر دیا بلکہ پہلے سے قا ئم شدہ تما م نیشنل ریکا رڈ بھی تو ڑ دیے?