تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

رکھنی: پنجاب جانے والے ٹرک پر فائرنگ ، ڈرائیور ہلاک

جنگ نیوز -
کوئٹہ . . . بلوچستان کے علاقے رکھنی کے قریب مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ٹرک ڈرائیور جان بحق ہوگیا?پولیس کے مطابق چمالانگ سے کوئلہ لے کر ٹرکوں کا ایک کانوائے رکھنی کے راستے پنجاب جارہا تھا کہ نامعلوم مسلح افراد نے کانوائے پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک ٹرک ڈرائیور سلیم کاکڑ گولی لگنے سے جان بحق ہوگیا?جان بحق ہونے والا ٹرک ڈرائیور کوئٹہ کے علاقے نواں کلی کا رہنے والاتھا?پولیس نے واقعہ کامقدمہ درج کرلیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.