تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافہ جاری

جنگ نیوز -
لاہور . . . تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے?تربیلا ڈیم میں کی سطح1388.40 اور منگلا ڈیم میں پانی کی سطح1121.05فٹ ہوگئی ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد63ہزار300اور اخراج61ہزار کیوسک ہے جبکہ منگلا ڈیم میں پانی کی آمد61ہزار27اوراخراج38ہزار کیوسک ہے?تربیلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کی ذخیرہ ایک لاکھ36ہزار ایکڑ فٹ اورمنگلا ڈیم میں قابل استعمال پانی کا ذخیرہ10لاکھ64ایکڑ فٹ ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.