تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور:جوڈیشل الاؤنس نہ ملنے پرخصوصی عدالتوں کا عملہ سراپا احتجاج

جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور میں وفاق کے زیر انتظام خصوصی عدالتوں کے عملے نے جوڈیشل الاؤنس نہ ملنے کے خلاف آج دوسرے روز بھی دو گھنٹے علامتی ہڑتال کی اور ریلی نکالی? عدالتی عملے نے صبح آٹھ بجے سے دس بجے تک عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ اور جوڈیشل کمپلیکس سے پشاور پریس کلب تک احتجاجی ریلی نکالی? احتساب عدالتوں، بینکنگ کورٹس، اینٹی نارکوٹکس اور کسٹم ٹرائبونل کا مطالبہ ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کی طرح وفاق کے زیر انتظام عدالتوں میں بھی عملے کو جوڈیشل اور یوٹیلیٹی الاؤنس دیا جائے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.