تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی: فیکٹری میں لوٹ مار کرنے والے چار ڈاکو گرفتار

جنگ نیوز -
کراچی . . . کراچی کے علاقے نیو کراچی صنعتی ایریا میں فیکٹری میں لوٹ مار کرنے والے4 ڈاکوؤں کوپولیس نے گرفتار کرلیا ہے?حکام کے مطابق نیو کراچی صنعتی ایریا میں ایک فیکٹری میں4 ڈاکو اختر، عارف، عدنان اور نذیر لوٹ مار میں مصروف تھے کہ پولیس موقع پر پہنچ گئی، اور ملزمان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے،موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے2ملزمان نوشاد اور شاہین فرار ہوگئے،پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.