تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چیئرمین مالاکنڈ بورڈ نواب خان کی گرفتاری کیلئے اجازت طلب

جنگ نیوز -
مالاکنڈ . . . محکمہ اینٹی کرپشن نے چیئرمین مالاکنڈ بورڈ نواب خان کی گرفتاری اور مقدمہ درج کرنے کیلئے چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا سے اجازت طلب کرلی ہے? سرکلر آفیسر اینٹی کرپشن اسلم نواز نے جیونیوز سے گفتگو میں بتایا کہ چئیرمین مالاکنڈ بورڈ نواب خان کے خلاف تاحال نہ ایف آئی آر درج کی گئی اور نہ ہی گرفتار کیا گیا ہے?انہوں نے بتایا کہ محکمہ اینٹی کرپشن نے قوائد و ضوابط کے تحت چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا جاوید اقبال سے نواب خان کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے اور انکی گرفتاری کے لئے اجازت طلب کی ہے اور اجازت ملتے ہی گرفتاری عمل میں لائی جائے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.