تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور:ٹرانسمیشن لائن کی تباہی، متبادل ذرائع سے ارمڑ کو فراہمی بحال

جنگ نیوز -
پشاور . . . پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے نواحی علاقے ارمڑ میں شرپسندوں کی جانب سے ٹرانسمیشن لائن تباہ کرنے کے بعد علاقے کو بجلی کی فراہمی بحال کر دی?ترجمان پیسکو کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب شرپسندوں نے پشاور کے نواحی علاقے ارمڑ میں 500کے وی ٹرانسمیشن لائن تباہ کر دی جس سے وسیع علاقے کو بجلی کی فراہمی معطل ہو گئی تھی? پیسکو کے مطابق مذکورہ علاقے کو متبادل ذرائع سے بجلی فراہم کر دی گئی ہے، جبکہ پیسکو اہل کاروں نے تباہ شدہ ٹاور کی مرمت شروع کر دی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.