تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اپریل2010 : ایس ای سی پی میں مزید322 نئی کمپنیوں کا اندراج

جنگ نیوز -
کراچی . . . اپریل2010 میں ایس ای سی پی میں مزید322 نئی کمپنیوں کو اندراج کیا گیا جن میں17 غیر ملکی سرمایہ کاری کمپنیاں ہیں?سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن کے جاری اعلامیہ کے مطابق17 غیر ملکی سرمایہ کارکمپنیوں کا تعلق امریکا، برطانیہ ، چین ، جنوبی کوریا جرمنی اور ناروے سے ہے? مجموعی طور پر ماہ اپریل میں اندراج کی گئی322کمپنیوں میں سے47 کمپنیاں ٹریڈنگ ،38 سروسز ،30 سیاحت ، 27 آئی ٹی ،20 تعمیرات جبکہ17کمیونیکیشن کے علاوہ فارماسیوٹیکل ، تعلیم ،ٹیکسٹائل اور توانائی کی پیداوار کے شعبوں سے منسلک ہیں?ایس ای سی پی کے مطابق مارچ2010 میں293 کمپنیوں کا اندارج کیا گیا تھا جبکہ31 اپریل2010 اندراج شدہ کمپنیوں کی مجموعی تعداد55 ہزار522 ہوچکی ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.