5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
عمران میرے آئیڈیل کے معیار پر پورا نہیں اترتا، سو نم کپور
جنگ نیوز -
ممبئی . . . بالی ووڈ کی ابھر تی ہو ئی ادا کارہ سو نم کپور نے واضح طور پر کہا ہے کہ عمران خان ان کے خوا بوں کے شہز ادے نہیں ہیں ? عمر ان خان آ نے والی فلم ’آئی ہیٹ لو اسٹوریز‘ میں ان کے مقا بل ہیر و کا کر دار ادا کر رہے ہیں تاہم سونم کا کہنا ہے کہ آ ن اسکرین بہت اچھی ہم آہنگی ہو نے کے با وجود عمران ان کے آ ئیڈیل کے معیار پر پورا نہیں اترتے ? ان کا کہنا ہے کہ انہیں لمبے ،ہینڈسم اور اچھی حسِ مزا ح رکھنے والے لو گ اچھے لگتے ہیں اور عمرا ن ان کے آئیڈیل نہیں ہیں?